چنتامنی:7 /ستمبر(محمد اسلم ؍ ایس او نیوز) چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود مالیمکانپورا کے عقب کے مندر کے کنارے میں ایک 65 سالہ عمر کی نعش پھانسی پر لٹکی ہوئی پائی نعش دیکھ کر مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع چنتامنی رورل پولیس تھانہ کو دی تو سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس اہلکار پہنچ کر نعش کا معائنہ کئے لیکن نعش کا پتہ نہیں چل سکا نعش کو چنتامنی سرکاری اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا کر رورل پولیس معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کررہی ہے۔